Lexberry

(0)
Stock: In stock
  • فوائد
  • قدرتی فارمولہ جو پیشاب کی نالی کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔
  • فری ریڈیکلز سے تحفظ فراہم کر کے مثانے کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • وٹامن سی کی مدد سے قوتِ مدافعت کو مضبوط کرتا ہے۔

Original price was: ₨ 1,050.Current price is: ₨ 950.

(-10%)
Buy now

Details

مصنوعات کی معلومات

Lexberry میں Cranberry’s Extract موجود ہے جو قدرتی طور پر ایکٹیو اجزأ پر مشتمل ہے جنہیں phytochemicals کہتے ہیں، اس میں شامل anthocyanins اور proanthocyanidins پیشاب کی نالی کے انفیکشن کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ مثانے اور پیشاب کی نالی کی صحت کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے، بار بار پیشاب کی نالی کے انفیکشن (UTIs) کی روک تھام کیلیئے ایک مؤثر طریقہ ہے۔

اس میں وٹامن سی، ایک اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہے جو قوتِ مدافعت بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور فری ریڈیکلز اور آکسیڈیٹو سٹریس سے لڑنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1-2 Tablet یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

Customers Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Lexberry”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search for products (0)

Back to Top
Product has been added to your cart